Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے ایک شخص کی موت

برقی شاک سے ایک شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران برقی شاک کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ یہ واقعہ جواہر نگر پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 50 سالہ شخص ٹی لنگم برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ لنگم پیشہ سے مزدور مدن پوری کالونی میں رہتا تھا ۔ جو ایک زیر تعمیر عمارت میں ایک فلور سے دوسرے فلور پر لوہے کی سلاخوں کو منتقل کررہا تھا کہ برقی ہائی ٹنشن تاروں کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT