Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے زخمی شخص کی موت

برقی شاک سے زخمی شخص کی موت

حیدرآباد ۔ /25 ڈسمبر ۔ (سیاست نیوز) ناچارم کے علاقہ میں برقی شاک کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 23 سالہ شخص وینکٹیش جو ناچارم علاقہ میں رہتا تھا پیشہ سے مزدور بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص کام کے دوران برقی شاک کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT