Friday , September 22 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے زخمی نوجوان کی موت

برقی شاک سے زخمی نوجوان کی موت

حیدرآباد /20 جولائی ( سیاست نیوز ) کاچی گوڑہ کے علاقہ میں ایک نوجوان برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 19 سالہ عمران جو پیشہ سے اے سی میکانک مصری گنج علاقہ میں رہتا تھا ۔ عمران گذشتہ روز اپنے ساتھی فرقان کے ہمراہ تلک نگر کے اپارٹمنٹ میں اے سی کی مرمت کر رہا تھا کہ برقی شاک کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا اور فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT