Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک سے لڑکی موت

برقی شاک سے لڑکی موت

حیدرآباد /4 نومبر ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر کے علاقہ میں ایک لڑکی مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق 23 سالہ سنیتا ریڈی جو ضلع نلگنڈہ علاقہ کے ساکن گویند ریڈی کی بیٹی ۔ بی ٹیک طالبہ بتائی گئی ہے ۔ یہ لڑکی اپنے ماموں کے یہاں رہتی تھی اور تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے شہر آئی ہوئی تھی ۔ آج صبح لڑکی مکان کی چھت پر کپڑے ڈال رہی تھی کہ مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر شدید فوت ہوگئی پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT