Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / برقی شاک سے کسان فوت

برقی شاک سے کسان فوت

پرگی۔/25مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) برقی شاک لگنے سے ایک کسان برقی کھمبے پر فوت ہونے کا واقعہ پرگی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس پرگی کے مطابق پرگی منڈل چیگورول پلی گاؤں کا رہنے والا گوڑیلی جنگیا 35سالہ برقی کھمبے پر تار کوجوڑرہا تھا جس سے پول پر شاک آنے سے فوت ہوکر برقی کھمبے سے لٹک گیا، وہ 2ایکر زمین میں زراعت کررہا تھا۔ کسان کے پسماندگان میں بیوی لکشمی اور ایک لڑکی ہے۔ چیگورول پلی گاؤں کی عوام نے حکومت سے امداد کی مانگ کی ہے۔ پرگی پولیس کیس کرکے تحقیقات کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT