Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کا شکار شخص کی موت

برقی شاک کا شکار شخص کی موت

حیدرآباد /17 ستمبر ( سیاست نیوز ) سکریٹریٹ کالونی میں برقی شاک کی زد میں آکر ایک آپریٹر ہلاک ہوگیا ۔ یہ واقعہ نارسنگی پولیس حدود میں پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 36 سالہ جلیندر جو پیشہ سے انٹرنیٹ کنکشن کا آٖریٹر تھا۔ پپل گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ جس کا آبائی مقام ضلع کریم نگر بتایاگیا ہے ۔ جلیندر انٹرنیٹ کنکشن کا آپریٹر تھا جو سکریٹریٹ کالونی نارسنگی میں ایک کنکشن میں مصروف تھا کہ برقی کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ نارسنگی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT