Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / برقی شاک کا شکار شخص کی موت

برقی شاک کا شکار شخص کی موت

حیدرآباد /6 فروری ( سیاست نیوز ) مائیلاردیوپلی کے علاقہ میں ایک شخص برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ سب انسپکٹر وینکٹیشم کے مطابق 17 سالہ لکشمن جو پیشہ سے مزدور برنداون کالونی کا ساکن 29 جنوری کو یہ شخص کام کے دوران برقی ہائی ٹینکشن تار کی زد میں آکر شدید جھلس گیا اور علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے

TOPPOPULARRECENT