Thursday , October 19 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کا شکار شخص کی موت

برقی شاک کا شکار شخص کی موت

حیدرآباد /13 فروری ( سیاست نیوز ) جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں ایک شخص برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سورام علاقہ کا ساکن 35 سالہ ایوش کمار مشرا جو پیشہ سے خانگی ملازم جیڈی میٹلہ علاقہ میں واقع ایک خانگی کمپنی میں کام کرتا تھا ۔ گذشتہ روز کام کے دوران یہ شخص برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT