Thursday , June 29 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کا شکار نوجوان کی موت

برقی شاک کا شکار نوجوان کی موت

حیدرآباد ۔ 14 اپریل ۔ ( سیاست نیوز) جوبلی ہلز کے علاقہ میں برقی شاک کی زد میں آکر ایک نوجوان فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 19 سالہ مرتضیٰ علی جو چنتل بالانگر علاقہ کا ساکن اور پیشہ سے الیکٹریشن اور ہلپر بتایا گیا ہے کل یہ نوجوان جوبلی ہلز کے علاقہ میں کام کررہا تھا کہ برقی شاک کی زد میں آکر شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ جوبلی ہلز پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT