Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی شاک کی کی زدمیں آکر ایک شخص ہلاک

برقی شاک کی کی زدمیں آکر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /19 جون ( سیاست نیوز ) نارسنگی کے علاقہ پپل گوڑہ میں ایک شخص برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ نارسنگی پولیس کے مطابق 27 سالہ چنا کرشنا جو چوکیدار تھا ۔ پپل گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ آج صبح کے اوقات تقریباً 6 بجے یہ شخص برقی کے مرمتی کام میں مصروف تھا کہ برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT