Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / برقی کمھبے سے گرکر الکٹریشن فوت

برقی کمھبے سے گرکر الکٹریشن فوت

حیدرآباد۔ 4 ؍ اکٹوبر (سیاست نیوز)  برقی کھمبے سے گر کر ایک الکٹریشن فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ  30 سالہ ایم راج کمار علاقہ چکڑپلی میں برقی کھمبے پر کام کر رہا تھا کہ اتفاقی طور پر پھسل کر نیچے گر پڑا ۔ اس حادثہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا  جس کے نتیجہ میں اسے کمس ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ جہاں وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ سرورنگر پولیس نے اس سلسلہ میں قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا ۔

TOPPOPULARRECENT