Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / برلن ہاسپٹل میں فائرنگ

برلن ہاسپٹل میں فائرنگ

برلن ۔ /26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کے دارالحکومت برلن کے ایک ہاسپٹل میں آج فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک ڈاکٹر زخمی ہوگیا اور بندوق بردار نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ہاسپٹل پر فائرنگ کی گئی تھی اور ایک ڈاکٹر اس کی زد میں آگیا ۔ اسپیشل پولیس یونٹ فوری یہاں پہونچ چکی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT