Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / برکینافاسو میں اغوا شدہ آسٹریلیائی خاتون آزاد

برکینافاسو میں اغوا شدہ آسٹریلیائی خاتون آزاد

نیانے۔7فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر نائیجر کے ایک ترجمان نے کہا کہ گذشتہ ماہ شمالی برکینا فاسو سے جس آسٹریلیائی خاتون جوسلین الیاٹ اور اس کے شوہر سرجن کین الیاٹ کو قصبہ جیبو سے 15جنوری کو القاعدہ کی شمالی افریقہ شاخ کے کارکنوں نے اغوا کرلیا تھا ۔ صدر نائیجرکے ترجمان عبدالرحمن الیلو نے کہا کہ جوسلین الیاٹ کو رہا کردیا گیا ہے اور وہ صحافیوں کے سامنے نائیجر کے قصبہ دوسو میں پیش ہوئیں ۔
میڈوگری کے گورکنو ںنے بوکوحرم اور ماضی کو دفن کردیا
میڈوگری۔7فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) میڈوگری کے گورکنوں کا کہنا ہے کہ شورش پسند روزآنہ 200تا 400نعشیں قبرستان میں پھینک جاتے تھے لیکن گورکنو ںنے ان نعشوں کی تدفین سے انکار کردیاہے اور بوکو حرم کے ساتھ اپنے تعلقات قطع کرلئے ہیں ۔ میڈوگری کے گورکنوںنے 60سالہ ضعیف سے لیکر 22سالہ نوجوانوں تک شامل ہیں جو مفت روزانہ سینکڑوں قبریں کھودینے سے تنگ آگئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT