Saturday , July 29 2017
Home / ہندوستان / برہان وانی کی ستائش پر پاکستان کی ہندوستان کی جانب سے مذمت

برہان وانی کی ستائش پر پاکستان کی ہندوستان کی جانب سے مذمت

نئی دہلی ۔ 9جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج عسکریت پسند کمانڈر برہان وانی کی تائید اور ستائش کرنے پر پاکستان کی مذمت کی اور کہا کہ حکومت پاکستان کی دہشت گردی و سرپرستی کی ہر ایک کی جانب سے مذمت کی جانی چاہیئے ۔ سخت لب و لہجہ کے ایک پیغام میں وزارت خارجہ کے ترجمان گوپال واگھلے نے کہا کہ ممنوعہ لشکر طیبہ کے متن کا پاکستان کی جانب سے اعادہ ہر ایک کی جانب سے مذمت کا مستحق ہے ۔ برہان وانی کشمیر میں فوج پر کئی حملوں کا ذمہ دار تھا ۔

TOPPOPULARRECENT