Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / برہان وانی ’’ہیرو‘‘ کے طور پر پیش مودی میڈیا سے ناراض

برہان وانی ’’ہیرو‘‘ کے طور پر پیش مودی میڈیا سے ناراض

نئی دہلی ۔ /12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم مودی نے وادی کشمیر میں برہان وانی کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کو میڈیا میں جس انداز سے پیش کیا گیا اس پر ناراضگی ظاہر کی کیونکہ اس میں حزب المجاہدین عسکریت پسند برہان وانی کو ہیرو کے طور پر اجاگر کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے والے شخص کو اس انداز میں پیش کرنے پر وہ ناراض تھے۔

TOPPOPULARRECENT