Tuesday , October 17 2017
Home / ہندوستان / برہموز میزائل کا کامیاب تجربہ

برہموز میزائل کا کامیاب تجربہ

پوکھرن (راجستھان)، 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فوج نے آج تقریباً 300 کیلومیٹر مسافت تک وار کی صلاحیت کے حامل برہموز سوپر سونک کروز میزائل کو تجرباتی طور پر کامیابی کے ساتھ داغا ۔ دفاع کے عہدیداروں نے بتایا کہ فوج کے تربیتی عملہ نے یہ کام انجام دیا اور یہ مشن اپنے مقصد میں پوری طرح کامیاب رہا۔ برہموز میزائل سسٹم کو انتہائی خطرناک اور مہلک تصور کیا جاتاہے ۔

TOPPOPULARRECENT