Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / برہمی کے عالم میں طالبہ کی خودسوزی

برہمی کے عالم میں طالبہ کی خودسوزی

حیدرآباد /22 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) الوال کے علاقہ میں ایک طالبہ نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 16 سالہ فردوس بیگم جو ابرار نگر حشمت پیٹ علاقہ کے ساکن شہباز خان کی بیٹی تھی ۔ یہ لڑکی طالبہ بتائی گئی ہے ۔ 18 اکٹوبر کو ان کے مکان میں معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا اور برہمی کے عالم میں اس طالبہ نے خودسوزی کرلی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔

TOPPOPULARRECENT