Friday , August 18 2017
Home / خواتین کا صفحہ / بریڈ پکوڑے

بریڈ پکوڑے

اجزاء : ڈبل روٹی کے سلائس 2 عدد ( پھینٹی ہوئی ) 5 کھانے کے چمچ سرخ مرچ پاوڈر آدھا چاہئے کا چمچ نمک آدھا چائے کا چمچ ، بیکنگ پاوڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ بیکنگ پاوڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ ہری مرچیں ، چاپ کی ہوئی 4 عدد ۔ ہرا دھنیا چاپ کیا ہوا چار کھانے کے چمچ سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ بیسن آدھا کپ ، کوکنگ آئیل حسب ضرورت ۔
ترکیب : ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں اور ان کے چھوٹے چھوٹے پیسز کرلیں ۔ اب ان چھوٹے ٹکڑوں کو کھانے کے چمچ دہی ( میں تھوڑا سا پانی ملالیں ۔ میں بھگودیں ۔ اب اس میں سرخ مرچ پاوڈر نمک بیکنگ سوڈا سفید زیرہ ، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں (چاپ کی ہوئی ) ڈال دیں بیسن بھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔ اگر آمیزہ گاڑھا ہوتو حسب ضرورت پانی ڈال کر اسے پتلا کرلیں ۔ کڑھائی میں تیل گرم کرکے ان پکوڑوں کو تل لیں ٹماٹو کیچپ یا چینی کے ساتھ افطار کے وقت تناول فرمالیں ۔

TOPPOPULARRECENT