Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / بری ملزم عبدالوحید شیخ جیل سے رہا

بری ملزم عبدالوحید شیخ جیل سے رہا

ممبئی ، 12 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) عبد الوحید شیخ جو 11 جولائی 2006ء کے ٹرین بم دھماکے کیس میں بری ہونے والا واحد ملزم ہے، آج یہاں ہائی سکیورٹی والی آرتھر روڈ جیل سے آزاد کردیا گیا، جہاں وہ اپنی گرفتاری کے بعد 9 سال سے قید تھا۔ خصوصی مکوکا کورٹ جج یتن شنڈے نے کل اسے بری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملزم نمبر 8 (عبدالوحید) کو الزامات منسوبہ میں کوئی جرم کا مرتکب نہیں پایا گیا۔

TOPPOPULARRECENT