Thursday , September 21 2017
Home / انتقال نام / بزرگ شخصیت سید ابراہیم سید بارے کا96برس کی عمر میںانتقال

بزرگ شخصیت سید ابراہیم سید بارے کا96برس کی عمر میںانتقال

گلبرگہ ۔21مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ کے مشہور و معروف تاجر پارچہ الحاج سید ابراہیم صاحب سید بارے کا 20مارچ کو بعمر 96سال انتقال ہوگیا ان کے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان الحاج سید عبدالرزاق سید بارے اور سید فاروز سید بارے شامل ہیں ۔ نماز جنازہ 21 مارچ کو جامع مسجد مومن پورہ ، خونی الاوہ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت سید میراں شاہ سنجیو نگر، عقب نہرو گنج ،گلبرگہ میں عمل میں لائی گئی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT