Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / بس اسٹاپ پر بم دھماکہ، پانچ زخمی

بس اسٹاپ پر بم دھماکہ، پانچ زخمی

ماسکو ۔ 8 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) وسطی ماسکو میں ایک دیسی ساختہ بم کے ایک بس اسٹاپ پر دھماکے سے پھٹ جانے سے پانچ افراد معمولی طور پر زخمی ہوگئے۔ ماسکو کے پوکرو کا اسٹریٹ میں کل رات یہ واقعہ پیش آیا، جہاں شراب خانوں اور ریستورانوں کی کثیر تعداد ہے۔ دریں اثناء ماسکو پولیس سربراہ میگزم کولوسیوٹوف نے بتایا کہ بم دھماکہ غنڈہ عناصر کی جانب سے بھی کیا جاسکتا ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT