Thursday , August 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / بلجیم اورپرتگال کا فٹبال میچ ملتوی

بلجیم اورپرتگال کا فٹبال میچ ملتوی

برسلز۔24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )بیلجیئم اور پرتگال کے درمیان بین الاقوامی دوستانہ فٹبال میچ سکیورٹی وجوہات کی بناپر ملتوی کردیاگیا۔ بیلجیئم فٹ بال فیڈریشن نے کہاکہ آئندہ ہفتے مجوزہ دوستانہ مقابلہ برسلز دھماکوں اور اس کے بعد کی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا29مارچ کو ہونے والا میچ اب اپریل میں پرتگال میں کھیلا جائے گا۔
جرمنی کو ورلڈکپ کی میزبانی دیئے جانے کی تحقیقات
زیورخ۔24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) فیفا نے 2006  کے ورلڈکپ کی میزبانی جرمنی کو دیئے جانے کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔ فیفا کی انضباطی کمیٹی نے تفتیشی پینل میں سابق جرمن کھلاڑیوں اور عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بھاری رقم غیرقانونی طریقے سے ادا کی گئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT