Tuesday , October 17 2017
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے چھلانگ لگاکر خاتون کی خودکشی

بلندی سے چھلانگ لگاکر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /24 نومبر ( سیاست نیوز ) چکڑپلی کے علاقہ میں ایک خاتون نے لوور ٹینک بنڈ سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 49 سالہ لکشمی جو چکڑپلی علاقہ کے ساکن ستیہ نارائنا کی بیوی تھی ۔ پیشہ سے بلدیہ کی جاروب کشی بتائی گئی ہے ۔ کل اس خاتون نے لوور ٹینک بنڈ کا رخ کیا اور بلندی سے چھلانگ لگادی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT