Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

بلندی سے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد 13 جنوری (سیاست نیوز) گچی باؤلی کے علاقہ میں ایک شخص نے عمارت کی بلندی سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ راجو جو گٹلہ بیگم پیٹ علاقہ کا ساکن اور نیپال کا متوطن پیشہ سے باورچی بتایا گیا ہے۔ یہ جس ہوٹل میں کام کرتا تھا، اسی ہوٹل کی عمارت سے چھلانگ لگادی اور برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس نے کل اپنی ماں سے فون پر بات کیا اور ماں سے کہا تھا کہ وہ بہت دور جارہا ہے۔ یہ شخص گھر چھوڑنے کے سبب تنہائی سے دلبرداشتہ ہوگیا تھا۔ پولیس گچی باؤلی نے یہ بات بتائی اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

TOPPOPULARRECENT