Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے گرنے والے شخص کی موت

بلندی سے گرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد /19 نومبر ( سیاست نیوز ) بنجارہ ہلز کے علاقہ میں ایک شخص بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 45 سالہ ہنمنت راؤ جو یاقوت پورہ علاقہ برہمن واڑی کا ساکن تھا ۔ 12 نومبر کو یہ شخص اپنے ساتھی اعظم خان کے ہمراہ ایک عمارت میں کام کر رہا تھا کہ عمارت کی پہلی منزل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا  اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT