Monday , October 23 2017
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے گرنے پر پینٹر کی موت

بلندی سے گرنے پر پینٹر کی موت

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : ونستھلی پورم کے علاقہ میں ایک پینٹر مشتبہ طور پر بلندی سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 34 سالہ نام دیو جو پیشہ سے پینٹر چپل بازار علاقہ کا ساکن تھا ۔ ونستھلی پورم علاقہ میں ایک زیر تعمیر عمارت میں کام کررہا تھا کہ بلندی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جو علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT