Wednesday , June 28 2017
Home / جرائم و حادثات / بلندی سے گرکر ہلاک

بلندی سے گرکر ہلاک

حیدرآباد /30 مئی ( سیاست نیوز ) میاں پور کے علاقہ میں ایک شخص عمارت کی بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 33 سالہ ابھے پردھان جو پیشہ سے میستری تھا ۔ میاں پور میں رہتا تھا جس کا آبائی مقام اڑیسہ بتایا گیا ہے ۔ کل یہ شخص عمارت کی 5 ویں منزل سے مشتبہ طور پر گرکر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT