Wednesday , August 16 2017
Home / جرائم و حادثات / بلیٹ شاپ پر دھاوا ایک شخص گرفتار

بلیٹ شاپ پر دھاوا ایک شخص گرفتار

شمس آباد /5 اپریل ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع مدن پلی تانڈہ ( قدیم ) پر شمس آباد پولیس نے دھاوا کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب کے رام داس 30 سالہ ساکن مدن پلی تانڈہ ( قدیم ) گھر میں شراب فروخت کر رہا تھا جسے گرفتار کرکے شراب کی بوتلوں کو ضبط کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT