Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / بم دھماکہ میں سربراہ اور 5ملازمین پولیس ہلاک

بم دھماکہ میں سربراہ اور 5ملازمین پولیس ہلاک

کابل ۔ 5مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ایک افغان عہدیدار نے کہا کہ ضلع پولیس سربراہ اور 5ملازمین پولیس اس وقت ہلاک ہوگیا جب کہ اس کی گاڑی کوشمال مغربی صوبہ فریاب میں دھماکہ سے اڑا دیا گیا ۔ صوبائی پولیس سربراہ کے ترجمان کریم یورش نے کہا کہ یہ بم سربراہ پولیس ضلع المر نسیم خطیب کی کار پر نصب کیا گیا تھا ۔ ایک اور ملازم پولیس اس دھماکہ سے زخمی ہوگیا ۔ دھماکہ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT