Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / بم کی اطلاع پر طیارہ کا رُخ موڑ دیا گیا

بم کی اطلاع پر طیارہ کا رُخ موڑ دیا گیا

نئی دہلی۔ 23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بھوبنیشور سے ممبئی جارہی گو ایرپرواز کا رُخ جس میں 150 مسافرین سوار تھے ، بم کی جھوٹی اطلاع پر ناگپور موڑ دیا گیا۔ تمام مسافرین کو طیارہ سے باہر نکالنے کے بعد سکیورٹی ایجنسیوں نے جامہ تلاشی لی اور مسافرین کا سامان بھی تلاش کیا لیکن ایسی کوئی شئے برآمد نہیں ہوئی۔بعدازاں طیارہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT