Wednesday , September 27 2017
Home / جرائم و حادثات / بنجارہ ہلز میں طالبہ کی خودکشی

بنجارہ ہلز میں طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 23 جولائی (سیاست نیوز) بنجارہ ہلز کے علاقہ میں ایک طالبہ نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 23 سالہ سری لتا جو بنجارہ ہلز علاقہ کے ساکن رامچندر کی بیٹی تھی۔ اس لڑکی کی صحت گذشتہ چند روز سے ناساز تھی اور خرابی صحت سے خاتون پریشان تھی جس نے انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT