Friday , August 18 2017
Home / دنیا / بنکاک کے برہما مندر کو دوبارہ کھول دیا گیا

بنکاک کے برہما مندر کو دوبارہ کھول دیا گیا

بنکاک 19 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) تھائی لینڈ کا برہما مندر جو نہ صرف مقامی عوام بلکہ دنیا بھر کے سیاحوں کا بھی پسندیدہ مقام تھا لیکن گزشتہ ہفتہ ایک بم دھماکہ کے بعد جس میں 20 افراد ہلاک ہوئے تھے، مندر کو عارضی طور پر بند کردیا گیا تھا لیکن حکام نے حالات کا تازہ ترین جائزہ لینے کے بعد عقیدت مندوں اور سیاحوں کے لئے مندر کو دوبارہ کھول دیا جبکہ پولیس نے خاطی ملزم کی تلاش میں شدت پیدا کردی ہے۔ اس موقع پر بودھ راہبوں نے خصوصی پوجا کا اہتمام کیا۔

TOPPOPULARRECENT