Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / بنکوں میں آفیسرس کے تقررات ادخال درخواست کی آخری تاریخ

بنکوں میں آفیسرس کے تقررات ادخال درخواست کی آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : آئی بی پی ایس انسٹی ٹیوٹ آف بنکنگ پرسنل سلکشن کے تحت 23 قومیائے گئے بنکوں میں پروہبیشنری آفیسرس کے تقررات کے لیے جو مشترکہ تحریری امتحان ہوتا ہے وہ CWE کمپیوٹر پر مبنی امتحان ہے ۔ اس کے فارمس آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 28 جولائی ہے ۔ آن لائن امتحان ماہ ستمبر میں ہوگا ۔ اس کے لیے کسی بھی مضمون کے گریجویٹ اہل ہیں اس کی کوچنگ اقلیتی لڑکے لڑکیوں کیلئے ہے بشیر باغ کے آن لائن کوچنگ سنٹر سے فون 040-65552338 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT