Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / بنک لون کیلئے درخواستیں مطلوب

بنک لون کیلئے درخواستیں مطلوب

کرنول ۔ 23 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مائناریٹی کیلئے مائناریٹی کارپوریشن کے ذریعہ بنک لون کیلئے درخواستیں داخل کریں ان خیالات کا اظہار مائناریٹی کاپوریشن کے ای ڈی شیخ کریم اللہ نے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا بنک لون درخواستیں آن لائن کے ذریعہ کرنا ہوگا ۔ آن لائن درخواستیں اس ویب سائیٹ www.apsmfc.com کے تحت داخل کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT