Thursday , August 17 2017
Home / سیاسیات / بنگال و آسام انتخابات کانگریس کمیٹیوں کی تشکیل

بنگال و آسام انتخابات کانگریس کمیٹیوں کی تشکیل

نئی دہلی 7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسام اور مغربی بنگال میں انتخابی تیاریوں کے طور پر کانگریس پارٹی نے آج کئی کمیٹیاں تشکیل دیں جن میں انتخابی کمیٹیاں بھی شامل ہیں۔ ان کمیٹیوں کی قیادت متعلقہ پردیش کانگریس صدور کو سونپی گئی ہیں۔ چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی کو پارٹی کی ایک کمیٹی کا رکن بنایا گیا ہے جس میں 18 ارکان ہیں۔ پردیش کانگریس صدر اس کمیٹی کے سربراہ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT