Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / بنگلور میں تلنگانہ پولیس اہلکار پر حملہ

بنگلور میں تلنگانہ پولیس اہلکار پر حملہ

حیدرآباد 23 جنوری ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ کے ایک پولیس اہلکار پر بنگلورو میں ایک مشتبہ شخص اور اس کی شریک حیات نے حملہ کردیا جس میں وہ معمولی زخمی ہوگئے ۔

TOPPOPULARRECENT