Tuesday , October 17 2017
Home / ہندوستان / بنگلور نے حیدرآباد کو 45 رنز سے ہرایا

بنگلور نے حیدرآباد کو 45 رنز سے ہرایا

بنگلورو 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)انڈین پریمیر لیگ کے میچ میں رائل چیالنجرس بنگلور نے سن رائزرس حیدرآباد کو 45 رنز سے شکست دیدی ۔ ویراٹ کوہلی اور ڈی ویلئرس نے 87 گیندوں میں 157 رنز کی پارٹنر شپ نبھائی اس کے علاوہ ایس این خان نے 10 گیندوں میں تیز رفتار 35 رنز بناتے ہوئے 227/4 کا شاندار اسکور کھڑا کرنے میں مدد کی ۔ اس میں 5 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں ۔جواب میں سن رائزر کی ٹیم 182/6 ہی بناپائی۔ ڈیوڈ وارنر نے سب سے زیادہ 58 رنز بنائے ۔

TOPPOPULARRECENT