Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / بنگلہ دیشی مستفیض الرحمن کی پہلے ہی ٹسٹ میں عمدہ بولنگ

بنگلہ دیشی مستفیض الرحمن کی پہلے ہی ٹسٹ میں عمدہ بولنگ

Bangladesh cricketer Mustafizur Rahman appeals successfully for leg before wicket decision against South Africa cricketer Jean-Paul Duminy during the first day of the first Test match between Bangladesh and South Africa at the Zahur Ahmed Chowdhury Stadium in Chittagong on July 21, 2015. AFP PHOTO/ Munir uz ZAMAN (Photo credit should read MUNIR UZ ZAMAN/AFP/Getty Images)

چٹگانگ۔ 22 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )بنگلہ دیشی پیس بولر مستفیض الرحمن نے جنوبی افریقہ کے خلاف کریئر کے پہلے ہی ٹسٹ میں عمدہ بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی جانب سے چار وکٹیں لے کر دوسری بہترین کارکردگی اسکور کارڈ کی زینت بنا دی۔ ان سے پہلے 2001ء میں منظور الاسلام رانا نے زمبابوے کے خلاف 6/81 کا ریکارڈ بنایا تھا۔ مستفیض اولین ٹسٹ میں ایک اوور کے دوران تین وکٹیں لینے والے چوتھے عالمی بولر بھی بن گئے ہیں۔ ان سے قبل یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے ڈارن سامی،انگلینڈ کے گراہم اونینز اور آسٹریلیا کے جیمز پیٹنسن نے انجام دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT