Wednesday , June 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / بنگلہ دیشی ٹیم کو انعامی رقومات مل گئیں

بنگلہ دیشی ٹیم کو انعامی رقومات مل گئیں

ڈھاکہ ۔17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو بین الاقوامی میچوں میں اچھی کارکردگی پر اعلان کردہ انعامی رقوم مل گئیں۔ ایوان وزیراعظم میں ہونے والی تقریب کے دوران ٹی ٹوئنٹی اور ونڈے ٹیم کے کپتان مشرفے مرتضیٰ اور ٹسٹ کے قائد مشفق الرحیم نے وزیرا عظم شیخ حسینہ واجد سے ایک، ایک کروڑ ٹکہ کے چیکس وصول کئے۔ اس موقع پر شیخ حسینہ نے بنگلہ دیشی ہاکی فیڈریشن اور سوئمنگ فیڈریشن کو بھی امدادی رقم دی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT