Tuesday , September 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / بنگلہ دیشی کپتان مرتضیٰ کو اپنی فٹنس پر تشویش

بنگلہ دیشی کپتان مرتضیٰ کو اپنی فٹنس پر تشویش

میر پور۔6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیشی ونڈے کپتان مشرفے مرتضیٰ کو اپنی فٹنس پر تشویش لاحق ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ورلڈ کپ کیلئے فٹنس اور عمدہ کارکردگی کے معاملے پر انہیں بڑی فکر ہے۔ وہ مزید کچھ عرصہ کھیلنا چاہتے ہیں اور اگر وہ فٹ رہے تو آئی سی سی ایونٹس میں بہترین کارکردگی بھی دکھا سکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT