Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش برج پر ریل لائن کیلئے چینی کمپنی کو کنٹراکٹ

بنگلہ دیش برج پر ریل لائن کیلئے چینی کمپنی کو کنٹراکٹ

بیجنگ ۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) چین کی سرکاری ملکیت والی فرم کو بنگلہ دیش کے سب سے بڑے برج کے گذرنے والی ریلوے لائن کی تعمیر کیلئے 4.44 بلین امریکی ڈالر والا کنٹراکٹ عطا کیا گیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ میں آج یہ بتایا گیا کہ یہ ریلوے لائن کی تعمیر جاری ہے۔ جملہ لاگت چین کے حکومتی خرچ اور حکومت کے ذاتی فنڈس سے پوری کی جائے گی۔ چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن لمیٹیڈ نے اس ہفتہ کے اوائل بنگلہ دیشی حکومت کے ساتھ باضابطہ سرکاری معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT