Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / بنگلہ دیش محکمہ داخلہ کے عہدیداروں کا دورہ

بنگلہ دیش محکمہ داخلہ کے عہدیداروں کا دورہ

حیدرآباد۔/20جولائی، ( سیاست نیوز) بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ ے آفیسرس اور محکمہ محابس کے عہدیداروں کی ایک 15رکنی ٹیم نے آج ریاست تلنگانہ کا دورہ کرتے ہوئے یہاں کی منتخب جیلوں کا معائنہ کیا۔ ڈائرکٹر جنرل محابس وی کے سنگھ نے کہا کہ یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ بنگلہ دیش کی 15رکنی ٹیم نے تلنگانہ کی جیلوں کا انتخاب کرکے یہاں کادورہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
گذشتہ دو سال کے دوران تلنگانہ کے جیلوں کو بہتر سے بہتر بنایا گیا ہے اور یہ جیل ملک بھر میں سب سے بہتر جیل سمجھے جارہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT