Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں اب ’’پیس اسکولس‘‘ کی تحقیقات

بنگلہ دیش میں اب ’’پیس اسکولس‘‘ کی تحقیقات

ڈھاکہ ۔ 13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں اب ’’پیس اسکولس ‘‘پر تحقیقاتی عہدیداروں کی نظر ہے اور یہ معلوم کیا جارہا ہیکہ کیا ایسے اسکولس جن کا نام ’’پیس ‘‘ سے شروع ہورہا ہے ان کا ذاکر نائیک کے ’’پیس ٹی وی‘‘ سے کوئی ربط ہے۔ سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ انٹلیجنس ایجنسیوں کو ملک بھر میں موجود ’’پیس اسکولس ‘‘ کے تعلق سے تحقیقات کی ہدایت دی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT