Sunday , September 24 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں انصاف کی یونانی دیوی کا مجسمہ دوسری جگہ منتقل

بنگلہ دیش میں انصاف کی یونانی دیوی کا مجسمہ دوسری جگہ منتقل

ڈھاکہ ۔ 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کی عمارت کے روبرو ایک یونانی دیوی کا مجسمہ جو ساڑی پہنے ہوئے ہے، کو آج مذہبی بنیاد پرستوں کی جانب سے زبردست احتجاج کے بعد عمارت کے ہی احاطہ میں دوسرے مقام پر منتقل کردیا گیا۔ اسلامی بنیاد پرستوں نے مجسمہ کو ’’غیراسلامی‘‘ قرار دیا تھا۔ یونان کی انصاف کی دیوی  تھیمیس کا مجسمہ جو ساڑی پہنے ہوئے ہے، پر اسلامی بنیاد پرستوں نے یہ کہہ کر اعتراض کیا کہ مجسمہ کو نصب کرکے اسلامی جذبات کو مجروح کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT