Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں بنیاد پرستوں کے تازہ حملوں کا اندیشہ

بنگلہ دیش میں بنیاد پرستوں کے تازہ حملوں کا اندیشہ

ڈھاکہ /13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے بنیاد پرست عناصر امکان ہے کہ سبوتاژ کے تازہ واقعات بشمول طیاروں کا اغواء سے لے کر موجودہ آزمائشی پروازیں روک سکتے ہیں۔ مجرموں کو پھانسی دینے میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں، جو پاکستان کے خلاف 1971ء کی جنگ آزادی میں بنگلہ دیش کی مخالفت کرنے کے جرم میں سزائے موت کے مستحق قرار پائے ہیں۔ سپریم کورٹ قبل ازیں سزائے موت کی توثیق کرچکی ہے۔ صیانتی تجزیہ نگاروں کے بموجب حملوں کا انداز صیانتی محکموں کو اور فوج کے ارکان، سیکولر مصنفین اور بلاگرس کے علاوہ اعتدال پسند مسلم صوفیوں پر حملوں کے جیسا ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT