Tuesday , June 27 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں زمین کھسکنے سے ہلاکتوں کی تعداد 144 ہوگئی

بنگلہ دیش میں زمین کھسکنے سے ہلاکتوں کی تعداد 144 ہوگئی

ڈھاکہ ۔ 14 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہدیش میں شدید بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات پر مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 144 ہوگئی جن میں سے 100 افراد ایسے ہیں جوہندوستانی سرحد سے قریب ایک پہاڑی علاقہ میں ہلاک ہوئے۔ جنوب مشرقی رنگ متی ہل ڈسٹرکٹ میں یکے بعد دیگرے زمین کھسکنے کے 20 واقعات رونما ہوئے جو بدترین طور پر متاثر ہوا ہے ۔ مہلوکین میں فوج کے چار اہلکار بھی شامل ہیں جو راحت اور بچاؤ کاری میں مصروف تھے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT