Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں زہریلی گیس کا اخراج ،250 متاثر

بنگلہ دیش میں زہریلی گیس کا اخراج ،250 متاثر

ڈھاکہ ۔ 23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے بندرگاہی شہر چٹگانگ میں ایک فرٹیلائزر یونٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے بعد تقریباً 250 افراد بشمول بچے بیمار پڑ گئے اور سینکڑوں مکینوں کو اپنے گھروں سے تخلیہ کرنا پڑا ہے۔ عہدیداروں نے آج کہا کہ کل رات کرناپولی دریا کے کنارے واقع ڈی اے پی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹیڈ سے ڈائی امونیم فاسفیٹ خارج ہوگئی اور اس اخراج کو بند کرنے کیلئے رات دیر گئے تک آتش فرو عملہ کو جدوجہد کرنا پڑا۔ متاثرین کو دواخانوں سے رجوع کیا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT