Wednesday , August 23 2017
Home / عرب دنیا / بنگلہ دیش میں صوفی مسلمانوں کے تین حملہ آور گرفتار

بنگلہ دیش میں صوفی مسلمانوں کے تین حملہ آور گرفتار

ڈھاکہ ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تین افرادکو آج گرفتار کرلیا گیا جن پر الزام ہیکہ انہوں نے تین بوڑھے صوفی مسلمانوں بشمول دو خواتین پر حملہ کیا تھا اور مغربی بنگلہ دیش کے سرحدی قصبہ میں جو ہندوستان سے متصل ہے، بری طرح زخمی کردیا تھا۔ 8 تا 10 حملہ آوروں نے کئی صوفیوں پر اتوار کی آدھی رات کے قریب تیز دھار ہتھیاروں اور آہنی سلاخوں سے ایکتار پور دیہات ضلع چادنگا میں حملہ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT