Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش میں 6 عسکریت پسندوں کو سزائے موت

بنگلہ دیش میں 6 عسکریت پسندوں کو سزائے موت

ڈھاکہ ۔ 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) 6 عسکریت پسندوں کو آج بنگلہ دیش میں 7 افراد کے قتل کے الزام میں جو گذشتہ سال ایک بینک ڈکیتی کے دوران ہلاک کئے گئے تھے، سزائے موت سنا دی گئی۔ عہدیداروں نے بنیاد پرستوں کے خلاف کارروائی میں شدت پیدا کردی ہے کیونکہ سیکولر کارکنوں اور اقلیتوں کی بے رحمانہ ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈھاکہ کی ایک عدالت نے ان 6 عسکریت پسندوں کو سزائے موت سنائی۔

TOPPOPULARRECENT