Sunday , May 28 2017
Home / دنیا / بنگلہ دیش کی سرزمین ہندوستان کے خلاف استعمال نہیں کی جائیگی

بنگلہ دیش کی سرزمین ہندوستان کے خلاف استعمال نہیں کی جائیگی

ڈھاکہ ۔ /21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نے آج ہندوستان کو تیقن دیا کہ اس کی سرزمین ہند مخالف عناصر کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور شمال مشرقی شورش پسند گروپ کے کسی کیمپ کی بنگلہ دیش میں موجودگی کی تردید کی ۔ ڈی جی بی ایس ایف کے کے شرما کو سرحدی مخافظین بنگلہ دیش کے سربراہ میجر جنرل ابوالحسین نے 44 ویں سرحدی ہم آہنگی کانفرنس کے دوران اس کی اطلاع دی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT